ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کے حوالے سے بڑی خبر

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی گرفتاری کے حوالے سے بڑی خبر
کیپشن: Zulfi Bukhari
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) پولیس نے پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) کے رہنما زلفی بخاری کی رہائش گاہ پر چھاپہ مارا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق چھاپےکے وقت زلفی بخاری گھر پر موجود نہیں تھے جس کے باعث وہ گرفتار نہ ہوسکے۔پاکستان تحریک انصاف کے ذرائع کا کہنا ہےکہ زلفی بخاری کل اٹک سے ریلی کی قیادت کریں گے۔

واضح رہے کہ وفاقی حکومت نے پی ٹی آئی لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے اور ساتھ ہی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کو سیل کردیا جبکہ پنجاب سے اسلام آباد جانے والے راستے بھی بند کردیے ہیں۔

M .SAJID .KHAN

Content Writer