ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ

لاہور میں موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ
کیپشن: Mobile Service
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: حکومت نے لاہور میں 20 مقامات پر موبائل سروس بند کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

قانون نافذ کرنے والےاداروں نے وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کو بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق بریفنگ میں بتایا گیا کہ پنجاب میں ساڑھے350 مقامات پر موبائل فون سروس بند کی جائے گی۔ذرائع کا  کہنا ہے کہ وزیراعلی پنجاب نے ان مقامات پر موبائل فون سروس کو بند کرنے کی منظوری دے دی۔

Abdullah Nadeem

کنٹینٹ رائٹر