اہم خبر،صوبے میں دفعہ144نافذ،اجتماعات پر پابندی عائد

اہم خبر،صوبے میں دفعہ144نافذ،اجتماعات پر پابندی عائد
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک:کراچی میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات اور ممکنہ خطرات کے پیش نظر سندھ حکومت نے صوبے بھر میں دفعہ 144 نافذ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق محکمہ داخلہ سندھ نے دفعہ 144 کے نفاذ سے متعلق نوٹیفکیشن جلد جاری کرے گا۔

حکمنامے کے اجراء کے بعد سندھ بھر میں جلسے، جلوس اور اجتماعات پر پابندی عائد ہوگی۔حکومتی ذرائع کے مطابق دہشت گردی کے ممکنہ خطرات کے باعث یہ فیصلہ کیاگیا۔