ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بنگلہ دیش،جیٹ فیول کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسرا بڑا اضافہ

بنگلہ دیش،جیٹ فیول کی قیمتوں میں ایک ماہ میں دوسرا بڑا اضافہ
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(24 نیوز) بنگلہ دیش کی حکومت نے مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے باعث فضائی ایندھن کی قیمتوں میں بے پنا اضافہ کے پیش نظر جیٹ فیول کی قیمت میں 79 فیصد اضافہ کردیا۔

بنگلہ دیش انرجی ریگولیٹری کمیشن کے مطابق تیل کی قیمتوں میں رواں ماہ یہ دوسرا اضافہ ہے۔ مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے آغاز سے اب تک فضائی ایندھن کی قیمت میں مجموعی طور پر 111 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔اب اس کی قیمت 1.32 ڈالر فی لیٹر مقرر کی گئی ہے۔