ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لوئر مال پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کا ملزم گرفتار

لوئر مال پولیس کی کارروائی، اقدام قتل کا ملزم گرفتار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہورمیں لوئر مال پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے اقدام قتل کا ملزم گرفتارکرلیا گیا ہے ۔
پولیس کےمطابق ملزم احمد نے معمولی جھگڑے پر چھری کے وار سے شہری طاہر کو زخمی کیا۔لوئر مال پولیس نے اطلاع ملنے پر زخمی کو فوری طبی امداد کیلئے ہسپتال منتقل کیا، اور پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کی۔
پولیس نے ملزم احمد کی شہر چھوڑ کر فرار ہونے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے ملز م کو گرفتار کر دیا