سٹی 42: پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن جمع کروا دی گئی ۔
متن کے مطابق ایران پر اسرائیل و امریکی حملے کی مذمت کیلئے اجلاس طلب کیا جائے، بانی پی ٹی آئی کی صحت سے متعلق موقف رکھنے کیلئے اجلاس طلب کیا جائے۔
مہنگائی ،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر بحث کیلئے اجلاس طلب کیا جائے۔
معاشی صورتحال پر بات کرنے کے لئے اجلاس طلب کیا جائے۔
Stay tuned with 24 News HD Android App