ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پاکستانی عوام کو ریلیف

عالمی سطح پر ایندھن کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پاکستانی عوام کو ریلیف
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عالمی سطح پر تیل کی قیمتیں بڑھنے کے باوجود پاکستان حکومت نے عوام پر بوجھ کم رکھا ہوا ہے۔

تفصیلات کے مطابق ایران جنگ کے باعث خطے میں بڑھتی کشیدگی نے عالمی سطح پر تیل کی قیمتوں کو آسمان تک پہنچا دیا ہے تاہم پاکستان نے محتاط رویہ اپنایا ہے۔

 وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ تیل کی بڑھتی قیمتوں کے باوجود عوام پر بوجھ کم رکھا گیا ہے، عالمی قیمتیں 27-71 فیصد بڑھیں، پاکستان میں اضافہ 22-24 فیصد اضافہ کیا گیا۔

وزارت خزانہ کا کہنا تھا کہ ٹیکس کی شرح بھی 25 فیصد رکھی گئی، خطے کے اوسط 35 فیصد کے مقابلے میں کم اضافہ کیا گیا ہے۔

وزارت نے یہ بھی کہا کہ  پیٹرول اور ڈیزل پر 0 فیصد سیلز ٹیکس برقرار رکھا گیا ہے۔  ان اقدامات سے مالی استحکام اور عوامی تحفظ کے درمیان توازن قائم رکھا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer