ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لیسکو کاافسران وملازمین کوعیدالفطرپراعزازیہ دینےکافیصلہ

لیسکو کاافسران وملازمین کوعیدالفطرپراعزازیہ دینےکافیصلہ
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

شاہد ندیم سپرا:لیسکو نےافسران وملازمین کوعیدالفطرپراعزازیہ دینےکافیصلہ کر لیا۔
 لیسکو کی جانب سے ایک بنیادی تنخواہ بطوربونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کردیاگیا۔ڈیلی ویجز، کنٹریکٹ اورریگولرافسران وملازمین کواعزازیہ ملےگا۔
نوٹیفکیشن کے مطابق ایف آئی اےاورنیب میں زیرالتواکیسزپربونس نہیں ملےگا، بورڈآف ڈائریکٹرزکی منظوری سےبونس دینےکانوٹیفکیشن جاری کیاگیا۔