باٹا پور:18 سالہ دوشیزہ کی خودکشی،کھاد کیمیکل پی کر اپنی جان لے لی

باٹا پور:18 سالہ دوشیزہ کی خودکشی،کھاد کیمیکل پی کر اپنی جان لے لی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

عابد چوہدری: باٹا پور کے ٹیڑا گاؤں میں 18 سالہ دوشیزہ کی خودکشی، 18 سالہ بریحہ نے نامعلوم وجوہات پر کھاد کیمیکل پی کر اپنی جان لے لی۔

تفصیلات کے مطابق دوشیزہ کو بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا مگر پھر بھی اس کی جان نہ بچائی جا سکی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ قتل ہے یا خودکشی، اس کو جاننے کیلئے تحقیقاتی اداروں نے قانونی کاروائی کا آغاز  کردیا ہے۔ پولیس اور فرانزک ٹیم کی کاروائی کے بعد ایدھی رضاکاروں نے لاش مردہ خانہ منتقل کر دی ہے۔