(ویب ڈیسک)معروف بالی ووڈ شخصیت کا انتقال ہو گیا، ان کے انتقال پر بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف شخصیات نے اظہار افسوس کیا ہے۔
بالی ووڈ کے معروف ڈائریکٹر پرادیپ سرکار چل بسے،بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق آج صبح 63 سالہ پرادیپ سرکار کا ممبئی کے مقامی ہسپتال میں انتقال ہوا۔پرادیپ سرکار کے انتقال پر بالی وڈ کے معروف اداکاروں نے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Dada, you will be missed. Your sense of humor, humility and all the work you put into your films will always be remembered ????
— Kajol (@itsKajolD) March 24, 2023
RIP pic.twitter.com/WApkIVQFcO
پرادیپ سرکار کی مشہور فلموں میں ’پارینیتا، مردانی اور ہیلی کاپٹر ایلا‘ وغیرہ شامل ہیں۔