حج پر جانے والےافراد کیلئے خوشخبری

حج پر جانے والےافراد کیلئے خوشخبری
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : پاکستان سے حج پر جانے والے زائرین کے لئے اسٹیٹ بینک نے بڑی سہولت دے دی۔

اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کیا ہے کہ تمام بینک حج درخواستیں ہفتہ اور اتوار کو بھی قبول کریں گے۔اعلامیہ میں تمام بینکوں کو ہدایات کی گئی ہیں کہ وہ 25اور 26 مارچ کو حج درخواستوں کے لئے برانچز کھلی رکھیں۔