ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں سماعت کےلیے مقرر

مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں سماعت کےلیے مقرر
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظرثانی اپیلیں سماعت کیلئے مقرر کردی گئیں۔

 مخصوص نشستوں کے فیصلے کے خلاف نظرثانی اپیلوں پرجسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 11 رکنی آئینی بینچ جمعرات کو صبح ساڑھے 9 بجے سماعت کرے گا۔

 اس سے قبل سپریم کورٹ آئینی بینچ کے رکن جسٹس جمال خان مندوخیل کی والدہ کے انتقال کے باعث کازلسٹ منسوخ کی گئی تھی۔

Ansa Awais

Content Writer