ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور میں سکھ شہری نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

Two Sikhs attacked in Peshawar in twenty four hours, City42
کیپشن: File Photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پشاور میں نامعلوم افراد  نے فائرنگ کرکے سکھ شہری  کو قتل کردیا۔

پشاور پولیس ترجمان کے مطابق سکھ شہری منموہن سنگھ  گلدرہ  کے علاقے میں رکشے میں گھر جات رہا تھا کہ نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکےاسے شدید زخمی کر دیا۔

 منموہن سنگھ کو زخمی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ راستے میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔