لالی وڈ کی نئی فلم عمر و عیار کا پہلا ٹریلر ریلیز

Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

زین مدنی: لالی وڈ کی نئی فلم عمر و عیار کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ۔

جدید تکنیک سے بنائی گئی فلم کی کاسٹ میں اداکار عثمان مختار ، صنم سعید اور فرحان طاہر شامل ہیں ۔ اس کے علاوہ اداکار عدنان صدیقی ، ثناء ، علی کاظمی اور سیمی راحیل سمیت دیگر بھی شامل ہیں۔  

فلم کو جدید گرافکس اور ٹیکنالوجی سے تیار کیا گیا ہے۔

Bilal Arshad

Content Writer