ٹائی ٹینک کا دیوانہ پنجابی جوڑا واپس آگیا ۔۔

ٹائی ٹینک کا دیوانہ پنجابی جوڑا واپس آگیا ۔۔

ویب ڈیسک : با لی وڈ ادا کا ر ہ شلپا شیٹھی نے شوہر راج کندرا کے سا تھ انسٹاگرام پر ایک ویڈیو پوسٹ کی  جس میں دونو فلم ’ٹائی ٹینک‘ کے مشہور سین میں دکھائی دے رہے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق راج کندرا نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویڈیو پوسٹ کی ہے اور اس کے کیپشن میں انہوں نے لکھا کہ ’ٹائی ٹینک کا دیوانہ پنجابی جوڑا واپس آگیا ہے، وہ پنجابی تھے اس کا ثبوت یہ ہے کہ اس نے ہیرا سمندر میں پھینگ دیا تھا، جٹ دا پیار گوریئے‘۔

ایک مداح نے کمنٹ میں لکھا ’پنجابیوں والا ٹائی ٹینک‘ جبکہ ایک اور صارف نے بھارتی جوڑے کی تعریف کی۔شلپا شیٹھی اور راج کندرا کی اس ویڈیو پر ان کے مداح ملے جلے رد عمل کا اظہار کررہے ہیں۔