سلمان خان سے نا پسندیدگی کا اظہار

Kareena Kapoor calls Salman Khan a ‘bad actor’: ‘I don’t like him’
Kareena Kapoor calls Salman Khan a ‘bad actor’: ‘I don’t like him’

ویب ڈیسک :  بھارتی اداکار سلمان خان کو پوری دنیا پسند کرتی ہے لیکن ان کی ساتھی اداکارہ کرینہ کپور کہتی ہیں کہ مجھے سلمان خان بلکل بھی پسند نہیں ۔

 تفصیلات کےمطابق   بھارتی ٹی وی چینل کو انٹر ویودیتے ہوئے اداکارہ کرینہ کپور کا کہنا تھا کہ وہ بالی ووڈ کےدبنگ سٹار سلمان خان کی مداح نہیں بلکہ وہ دوسرے خان کی مداح ہیں۔ یاد رہے کہ اداکارہ کرینہ کپور سلمان خان کے ساتھ کئی فلموں میں کام کر چکی ہیں،ان کی کئی فلیمں سپر ہٹ ہوئیں ہیں جن میں باڈی گارڈ ،بجرنگی بھائی جان شامل ہیں۔  کرینہ کپور کہتی ہیں کہ سلمان خان اچھے اداکار نہیں بلکہ کرینہ نے سلمان خان کو برے اداکار قرار دے دیا ۔

بالی ووڈ سٹار سلمان خان کو بہت سی اداکارائیں اپنا پسند دیدا قرار دے چکی ہیں ۔  بالی ووڈ کی کئی اداکارؤں نے سلمان خان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار بھی کیا ہے۔