ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

دلہا ایک ؛ دلہنیں 3 ، دلچسپ کہانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

دلہا ایک ؛ دلہنیں 3 ، دلچسپ کہانی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک : بھارتی ریاست اتر پردیش میں 2 بہنوں اور ان کی 1 کزن نے اپنے ساتھ کام کرنے والے کیمرہ مین سے شادی کر لی۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مذکورہ کیمرہ مین تینوں خواتین کے ساتھ ویڈیوز میں بطور شوہر کردار ادا کرتا تھا۔ 
بتایا گیا ہے کہ تینوں خواتین نے مشترکہ طور پر 1 ہی شخص سے شادی کا فیصلہ اس لیے کیا کیونکہ تینوں دوست ہیں اور ایک دوسرے سے الگ نہیں رہنا چاہتی تھیں۔

شادی کی ویڈیو سامنے آنے کے بعد یہ انوکھا واقعہ سوشل میڈیا پر موضوعِ بحث بنا ہوا ہے جہاں صارفین اس پر مختلف آراء کا اظہار کر رہے ہیں۔