ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار

لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش، ٹھنڈی ہواؤں سے موسم خوشگوار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

رانا اظہر :لاہور کے مختلف علاقوں میں بارش کا سلسلہ جاری ہے، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا ہے ۔

نیشنل ہاکی اسٹیڈیم اور اس کے اطراف سمیت شہر کے مختلف علاقوں میں بارش ریکارڈ کی گئی، جبکہ بارش کے ساتھ چلنے والی ٹھنڈی ہواؤں نے شہریوں کو خوشگوار موسم کا احساس دلایا۔

بارش کے باعث درجہ حرارت میں کمی آئی ہے اور موسم خوشگوار ہو گیا ہے، تاہم نشیبی علاقوں میں پانی جمع ہونے کے خدشے کے پیش نظر متعلقہ ادارے صورتحال کی نگرانی کر رہے ہیں۔