ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چاول کی قیمت میں کمی

چاول کی قیمت میں کمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : ہول سیل مارکیٹ غلہ منڈی میں چاول کی قیمتوں میں کمی ہوئی ہے۔ 

 منڈی میں چاول 25 سے 30 روپے فی کلو تک سستے ہوگئے۔ سیلہ کائنات چاول 340 روپے فی کلو سے کم ہو کر 315 روپے فی کلو ہو گیا ، جبکہ کچی کائنات چاول 330 روپے سے سستا ہو کر 300 روپے فی کلو فروخت ہونے لگا ۔ 

دوکانداروں کا کہنا ہے کہ نئی فصل آنے والی ہے اس لیئے ریٹ ڈاؤن ہوئے ہیں، ڈبل سٹیم چاول کے ابھی بھی وہی ریٹ ہیں، سادہ چاول سستا ہوا ہے۔