ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

چودھری شجاعت اسلام آباد روانہ 

چوہدری شجاعت،اسلام آباد،سپریم کورٹ،سٹی42
کیپشن: chaudhary shujaat,file photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(علی اکبر ) مسلم لیگ ق  کے سربراہ  چودھری شجاعت حسین لاہور سے اسلام آباد روانہ ہوگئے، سپریم کورٹ پیش ہونے کا بھی امکان ہے۔
 مسلم لیگ ق کے صدر اور سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین لاہور سے اسلام آباد چلے گئے، بتایا گیا ہے کہ وفاقی وزیر چودھری سالک حسین بھی ان کے ہمراہ ہیں۔ اطلاع کے مطابق سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اسلام آباد میں اہم ملاقاتیں کریں گے جبکہ خط کے معاملے پر سپریم کورٹ میں پیش ہونے کی صورت پر وہ سپریم کورٹ بھی پیش ہو سکتے ہیں۔