ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلی فون پر رابطہ 
کیپشن: Bilawal Bhutto / Qamar Bajwa
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ  نے بلاول بھٹو زرداری کو اپنے بیٹے کے ولیمے میں شرکت کی دعوت دی ہے۔ 

 یادرہے  کہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے 2 صاحبزادے ہیں۔ ان کے بڑے صاحبزادے سعد کی شادی سال 2018 میں ہوئی تھی۔واضح رہے کہ کچھ روز قبل قومی سلامتی کے اجلاس میں رہنماؤں سے غیر رسمی گفتگو میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنے چھوٹے بیٹے کی منگنی پشتونوں میں کی ہے ان کے اس بیان کو سوشل میڈیا پر غیر معمولی پذیرائی حاصل ہوئی تھی

Suhail Ahmad

Senior content editor