اچھرہ؛   موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نے شہریوں کو لوٹ لیا

اچھرہ؛   موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نے شہریوں کو لوٹ لیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: لاہور کے علاقے اچھرہ میں  موٹرسائیکل سوار ڈکیتوں نے شہریوں کو لوٹ لیا جس کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پیر غازی روڈ پر ہونے والی واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج منظر عام پر آگئی ہے۔فوٹیج میں 2موٹر سائیکل سوار ڈاکووں کو لوٹ مار کرتے دیکھا جا سکتا ، سیاہ گاڑی کے پاس شہری حسیب اور راحم کو کھڑے  تھے کہ ڈاکواچانک آکر اسلحہ کے زور پر شہریوں سے موبائل اور نقدی لوٹ لیتے اور پھر  واردات کے بعد دونوں ڈاکو فرار ہونے میں بھی کامیاب ہو جاتے ہیں۔