’ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائیں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں‘

’ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائیں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں‘
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائیں اگر دگنی خدمت نہ کی تو میرا نام شہباز شریف نہیں۔

احمد پورشرقیہ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ عوام نواز شریف کو وزیرا‏عظم بنائيں، جتنی خدمت گزشتہ ادوار میں کی اس سے دگنی خدمت نہ کریں تو میرا نام شہبازشریف نہيں۔انہوں نے بلاول کی طرف سے جنوبی پنجاب میں اسپتال نہ بنانے کے الزام پر جواب میں کہا کہ یہ مظفر گڑھ کا اسپتال ہم نے نہیں بنایا تو کیا آپ نے بنایا ہے؟

Ansa Awais

Content Writer