پنجاب، نگراں کابینہ کے 6 وزرا کا آج حلف اٹھانے کا امکان

پنجاب، نگراں کابینہ کے 6 وزرا کا آج حلف اٹھانے کا امکان
کیپشن: caretaker cm of punjab
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کی نگران کابینہ کی تشکیل کیلئے مشاورت، 6 وزرا شامل۔

 پہلے مرحلے میں محکمہ داخلہ، اطلاعات، فنانس، وزرات قانون،  خوراک اور صحت کی وزارتیں تشکیل دی جائیں گی۔ مشاورت کے بعد نگران کابینہ کیلئے منتخب 6 وزرا کا آج حلف اُٹھانے کا امکان ہے۔

دوسری جانب خیبر پختونخوا کی نگران کابینہ کی فہرست بھی تیار کر لی گئی ہے۔ذرائع کے مطابق وزرا کی تعداد دس سے کم ہوگی  جبکہ  ایک خاتون بھی نگران کابینہ میں شامل ہوگی۔