ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد

یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: لاہور میدیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد  ہوئی ہے۔

پولیس نےلاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں لاہور میدیکل ٹیچنگ یونیورسٹی سے جواں سالہ لڑکی کی لاش برآمد  کرلی، لاش کو تحویل میں لے کر شواہد اکٹھے بھی  کر لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نا معلوم دو لڑکے لاش کو ایمرجنسی میں چھوڑ کر فرار ہو گئے تھے، زیادتی سمیت دیگر پہلوؤں پر تحقیقات کی جارہی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ پوسٹ مارٹم کے بعد مزید حقائق سامنے آئیں گے ۔

یاد رہے کہ چند روز قبل لاہور کے ایک پرائیویٹ ہاسٹل میں قیام پذبر طالبہ نے خودکشی کرلی تھی،  ٹاؤن شپ میں واقع نجی ہاسٹل میں طالبہ نے دوپٹے سے پھندا لگا کر موت کو گلے لگا لیا تھا،  24 سالہ اقرا محلہ لال جہانیاں میلسی کی رہائشی تھی اورلاہور کی نجی یونیورسٹی میں پڑھتی تھی۔

Malik Sultan Awan

Content Writer