ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

تحریک انصاف کے ناراض رہنما سردار شہاب نے نیا اعلان کردیا

تحریک انصاف کے ناراض رہنما سردار شہاب نے نیا اعلان کردیا
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) ناراض گروپ کے سینئر رکن سردار شہاب کا نیا اعلان، کہتے ہیں کہ ہم عثمان بزدار کی ٹیم نہیں۔

ناراض گروپ کےاراکین آج وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار سےملاقات کریں گے، ناراض گروپ کے رکن سردار شہاب الدین نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ عثمان بزدار کی نہیں عمران خان کی ٹیم ہیں۔

انہوں نے کہا کہ میڈیا کا یہ کہنا غلط ہےکہ ہمارا گروپ عثمان بزدار نےبنوایا، ہماری آج پہلےاپنی پھر وزیراعلیٰ کے ساتھ میٹنگ ہے، ملاقات کے بعد بتائیں گے کہ کیا مطالبات ہیں؟

Sughra Afzal

Content Writer