ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

وزیراعظم شہباز شریف کی داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت 

وزیراعظم شہباز شریف کی داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت 
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وزیراعظم شہباز شریف نے  بھکر میں داجل چیک پوسٹ پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت  کی 

وزیراعظم  نے حملے میں پولیس اہلکاروں کی شہادت پر اظہار افسوس  کیا اورشہداء کے لیے دعائے مغفرت اور لواحقین کے لیے صبر و استقامت کی دعا  کی 

وزیراعظم  نے کہا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں پولیس کی قربانیاں ہرگز رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ملک سے دہشتگردی کے مکمل خاتمے کے لیے حکومت پر عزم ہے