ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور میں 247 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 309 زخمی

لاہور میں 247 ٹریفک حادثات؛ 2 افراد جاں بحق 309 زخمی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:  چوبیس گھنٹوں کے دوران مختلف علاقوں میں 247 ٹریفک حادثات رپورٹ ہوئے ۔ 
ریسکیو حکام کے مطابق ٹریفک حادثات کی زد میں آ کر 2 افراد جاں بحق، 309 زخمی ہوئے، 117 شدید زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔
192 معمولی زخمیوں کو موقع پر فرسٹ ایڈ فراہم کی گئی۔
حادثات تیز رفتاری، ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے باعث پیش آئے۔