ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : بانی پی ٹی آئی عمران خان کی بہن نورین نیازی نالے میں گر گئیں۔

  رپورٹ کے مطابق نورین نیازی راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کے دوران گریں۔

  نورین نیازی زیرتعمیر نالہ کراس کرنے کی کوشش کر رہی تھیں کہ پاؤں پھسلنے سے نالے میں جاگریں۔
 
 

Ansa Awais

Content Writer