ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک کی آمد؛ عدالتی اوقات کار تبدیل

رمضان المبارک کی آمد؛ عدالتی اوقات کار تبدیل
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : رمضان المبارک کی آمد  کے پیش نظر عدالتوں میں مقدمات کےاوقات کارتبدیل کردیے گئے 
ہائیکورٹ ، سیشن اورسول عدالتوں میں نئےعدالتی اوقات کارکےمطابق مقدمات کی سماعت ہوگی،لاہور ہائیکورٹ میں پیر سے جمعرات تک صبح 9 سے ڈیڑھ بجے تک سماعت ہوگی،ہائیکورٹ میں پیر سے جمعہ تک صبح 11 سے ساڑھے 11 بجے تک عدالتی وقفہ ہوگا،ہائیکورٹ میں جمعہ کے روز صبح 9 سے ساڑھے 12 بجے تک مقدمات کی سماعت ہوگی،
سول و سیشن عدالتوں میں پیر سے جمعرات تک صبح 9سے 3 بجے تک مقدمات کی سماعت ہوگی،سول و سیشن عدالتوں میں جمعہ کے روز صبح 9 سے دن 1بجے تک مقدمات کی سماعت ہوگی
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا 
نوٹیفکیشن کا اطلاق یکم رمضان المبارک سے ہوگا