وقاص احمد:اچھرہ کے علاقے میں طالب علم نے ساتھی طالب علم پر فائرنگ کر دی۔
طالب علم کی فائرنگ سے 17 سالہ علی زخمی ہو گیا۔ پولیس کے مطابق علی کو رفاقت نے ذاتی رنجش پر فائرنگ کرکے زخمی کیا،زخمی طالب علم کو سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کرنےوالا طالب علم موقع پر سے فرار ہو گیا۔معاملے کی تحقیقات کر رہے ہیں۔
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App