ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

رمضان المبارک کی آمد، مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

رمضان المبارک کی آمد، مرغی کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : رمضان کی آمدآمد مرغی کی قیمتیں آسمان  سے باتیں کرنے لگیں ہیں۔ 

 رپورٹس کے مطابق تین دن میں زندہ مرغی 20روپے اور گوشت 40روپے کلومہنگا ہوا ہے۔

 مارکیٹ میں گوشت 790اور زندہ مرغی 520روپے کلوتک فروخت ہو رہی ہے۔

 ذرائع کے مطابق مرغی مہنگی ہونے کی وجہ طلب بڑھنااور رسد میں کمی ہے۔


 

Ansa Awais

Content Writer