کاشف چودھری :بورے والا میں ساہوکا جواری جوئے میں بیگم ہار گیا، جواری نے جوا ہارنے پر بیوی مبینہ طور پہ جواریوں کے آگے پیش کردی ۔
بدبخت خاوند نے جواری سے بیوی کی عزت تار تار اپنے ہاتھوں سے کروائی، پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کر دی،ملزم تاحال گرفتار نہ ھو سکا ۔
ایس ایچ او راو یاسرکا کہنا تھا کہ ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ، ملزمان عبوری ضمانت پر ہیں۔