سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل

سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(آزاد نہڑیو) سندھ اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے کاغذات نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل کرلی گئی۔

 تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلر پارٹی اور ایم کیو ایم کے نامزد چار امیدواروں کے فارم بحال کردیے گئے جن میں پیپلز پارٹی کے سید اویس قادر شاہ اسپیکرکیلئے جبکہ انتھونی نوید سہوترا ڈپٹی اسپیکر کیلئے شامل ہیں۔اسی طرح ایم کیو ایم کی صوفیہ شاہ اسپیکر جبکہ راشد خان ایڈووکیٹ ڈپٹی اسپیکر کیلئے شامل ہیں۔

 خیال رہے کہ اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کیلئے الیکشن کل ہوگا۔
 

Ansa Awais

Content Writer