ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

 سونا مزید سستا ہوگیا،فی تولہ کتنی کمی ہوئی؟

Gold price,City42
کیپشن: Gold price
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(ویب ڈیسک) ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری ہے۔

آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت ہزار روپے کم ہوکر ایک لاکھ 95 ہزار 100 روپے ہوگئی ہے۔

10 گرام سونے کی قیمت 857 روپے کم ہو کر  ایک لاکھ 67 ہزار 267 روپے ہوگئی ہے، عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 8 ڈالر کم ہوکر 1818 ڈالر فی اونس ہے۔