ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پنجاب ایگزمیشن کمیشن میں ڈیڑھ ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف

پنجاب ایگزمیشن کمیشن میں ڈیڑھ ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

جنید ریاض: پنجاب ایگزمیشن کمیشن میں ڈیڑھ ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف، مالی بے ضابطگیاں امتحانی عملے کو پیسے دینے اور ملازمین کی بھرتیوں کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب ایگزمیشن کمیشن میں ڈیڑھ ارب روپے کی مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق امتحانی عملے کو پیسے دینے اور ملازمین کی بھرتیوں میں مالی بے ضابطگیوں کی گئی ہیں۔ سوا ارب روپے کی رقم حکومت کی جانب سے پیک حکام کو امتحانی معاوضے کیلئے دی گئی تھی۔
ذرائع کے مطابق پنجاب ایگزمینیشن کمیشن میں نئے ملازمین کی بھرتیوں کے لیے مختص گیارہ کروڑ روپے کی رقم بھی دوسرے منصوبوں پر خرچ کی گئی۔ کمیشن کی جانب سے ہر ڈسٹرکٹ میں 252 پوسٹوں پر بھرتیوں کی منظوری لی گئی تھی۔
آڈیٹر جنرل کی جانب سے پیک حکام کو بھیجے گئے اعتراضات کے جوابات بھی تاحال نہیں جمع کروائے گئے۔ رپورٹ کے مطابق بے ضابطگیوں سال 2016 سے 2018 کے مالی سال کے دوران سامنے آئیں ہیں۔
دوسری جانب پیک حکام کا کہنا ہے کہ بے ضابطگیوں کے حوالے سے ادارے پر لگائے۔

Shazia Bashir

Content Writer