ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

سبزہ زار،سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار

سبزہ زار،سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار
کیپشن: File photo
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(فاران یامین)سبزہ زار پولیس کی کارروائی،سرعام اسلحہ کی نمائش کرنے والا ملزم گرفتار گرفتار کر لیا گیا۔

 تفصیلات کے مطابق  سبزہ زار پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے سوشل میڈیا پر اسلحہ کی تشہیر اور روڈ پر سر عام اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا ۔

 ایس پی احمد زنیر چیمہ کے مطابق ملزم عبداللہ شیر کے قبضہ سے 02پستول اور گولیاں برآمد کر لی گئیں ہیں جبکہ ملزم کے خلاف مقدمہ درج مزید تفتیش جاری ہے۔

 ایس پی اقبال ٹاؤن احمد زنیر چیمہ کا کہنا ہے کہ سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں۔