ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اے ایس آئی دوران پریڈ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

اے ایس آئی دوران پریڈ دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

 (عابد چودھری) پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں دوران پریڈ پولیس اہلکار دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگیا۔

پولیس لائنز قلعہ گجر سنگھ میں پریڈ کے دوران اے ایس آئی غلام رسول طبیعت خراب ہونے پر گرگیا، جس کو فوری طور پر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا، پولیس نے قانونی کارروائی کے بعد پولیس اہلکارکی میت تدفین کے لئے اسکے لواحقین کے حوالے کردی۔

 پولیس کے مطابق غلام رسول دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوا ہے، تدفین اسکے آبائی گاﺅں میں کی جائے گی۔

Sughra Afzal

Content Writer