تحریک انصاف کا پارٹی فیصلوں سے اختلاف کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار

تحریک انصاف کا پارٹی فیصلوں سے اختلاف کرنیوالوں کیلئے شکنجہ تیار
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

(قذافی بٹ) تحریک انصاف نے پارٹی فیصلوں سے اختلاف کرنے والوں کیلئے شکنجہ تیار کرلیا، مرکز سے لے کر ضلعی سطح کی ڈسپلنری کمیٹیاں ترتیب دے دی گئیں۔

ذرائع کے مطابق شوکاز نوٹس سے لے کر پارٹی ر کنیت معطل اور ختم کرنے کا اختیارکمیٹیوں کے پاس ہوگا، الزامات لگانے اور الزامات ثابت نہ کرنیوالوں کیخلاف مرحلہ وار کارروائی کی جائے گی، پہلے مرحلے میں شوکاز نوٹس دیا جائے گا، جواب نہ دینے پر رکنیت معطل کردی جائے گی۔

Sughra Afzal

Content Writer