ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا؛ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی

ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا؛ چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42:چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے اعلان کیا کہ  ماہ ربیع الاول کا چاند نظر نہیں آیا ۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی  کے چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد نے اعلان کرتے ہوئے بتایا کہ پاکستان کے کسی بھی مقام سے چاند نظر آنے کی شہادت نہیں ملی ، 26 اگست کو یکم ربیع الاول ہوگی،ربیع الاول 6 ستمبر بروز ہفتہ کو ہوگی ،
کراچی کے ساتھ دیگر شہروں میں رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس منعقد ہوئے ،پاکستان میں اکثر اور بیشتر شہروں میں موسم ابر آلود رہا ،کسی بھی شہر سے چاند دیکھنے کی شہادت موصول نہیں ہوئی 

یکم ربیع الاول 26 اگست بروز منگل ہوگا ،بارہ ربیع الاول چھ ستمبر کو ہوگا