ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا سے ملاقات

اسحاق ڈار کی بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا سے ملاقات
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42: وفاقی وزیر خزانہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے دورہ بنگلہ دیش کے دوران بنگلہ دیش نیشنلسٹ پارٹی کی چیئرپرسن بیگم خالدہ ضیا سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ہے ۔
ترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان نے بتایا کہ بیگم خالدہ ضیا کی طویل علالت کے پیش نظر نائب وزیراعظم نے ان کی جلد صحت یابی کے لیے دعا کی ۔ہ نائب وزیراعظم نے بیگم خالدہ ضیاء کی خیریت و صحتیابی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

 نائب وزیرِ اعظم نے بیگم خالدہ ضیاء کو وزیرِ اعظم پاکستان کی جانب سے دعائیں اور نیک تمنائیں بھی پہنچائیں,انہوں نے بطور وزیرِ اعظم بنگلہ دیش، بیگم خالدہ ضیاء کی خدمات کو سراہا۔ اس موقع پر بیگم خالدہ ضیاء کے 2006 میں دورہ پاکستان کی یادیں بھی تازہ کی گئیں۔