سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت جانیے

سونا سستا ہوگیا، فی تولہ قیمت جانیے
کیپشن: Gold
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے کی کمی ہوئی ہے۔

جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 100 روپے کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت  ایک لاکھ 45 ہزار 900 روپے ہے۔اسی طرح 10 گرام سونے کا دام 85 روپے کم ہو کر ایک لاکھ 25 ہزار 86 روپے ہے۔عالمی صرافہ میں سونے کا بھاؤ 13 ڈالر کم ہو کر ایک ہزار 746 ڈالر فی اونس ہے۔