سٹی 42: گلشن راوی پولیس نے راہگیر طالبات کو ہراساں کرنے والا ملزم دھر لیا
ملزم نے چند روز قبل بھی ایک راہ گیر طالبہ سے بد اخلاقی کا مظاہرہ کیا تھا۔
سٹی 42 نے واقعہ کے بعد ملزم کے فرار ہونے کی سی سی ٹی وی حاصل کر لی۔ملزم نے تعاقب کرنے والے موٹر سائیکل سوار نوجوان کو ٹکر مار کر گرا دیا ،ملزم کو ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا،متاثرہ طالبہ کے والد کی درخواست پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔
Stay tuned with 24 News HD Android App