سٹی 42: اسلام آباد میں ایران امریکہ مذاکرات کا دوسرا دور متوقع ہے ۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں سیکیورٹی ہائی الرٹ کر دی گئی۔ اسلام آباد کے ریڈ زون میں داخلہ مکمل طور پر بند کر دیا گیا۔
پولیس اہلکاروں کو اپنی ڈیوٹی پر پہنچنے کی ہدایت کردی گئی ۔