ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اس تصویر میں چھپی غلطی 30 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟

اس تصویر میں چھپی غلطی 30 سیکنڈ میں پکڑ سکتے ہیں؟
سورس: Google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

ویب ڈیسک: آج کا سوال بہت سادہ ہے بس اوپر تصویر کو دیکھیں اور بتائیں اس میں کیا غلطی چھپی ہے۔

جیسا آپ دیکھ سکتے ہیں کہ اس تصویر میں ایک سے 15 تک نمبر موجود ہیں۔

اس طرح کی پہلیوں کے لیے آپ کو ذرا مختلف انداز سے تجزیہ کرنے کی ضرورت ہوتی ہے۔

یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ تخلیقی ذہن کو استعمال کرکے تجزیہ کرنا ہوتا ہے۔

تصویر کو تو آپ نے دیکھ ہی لیا ہوگا اور اس میں موجود غلطی نمبروں میں چھپی ہے۔

آپ کو تصویر کو غور سے دیکھنا ہوگا اور پھر جواب دیں۔

درحقیقت جواب آپ کی آنکھوں کے سامنے ہی ہے بس آپ کو اسے پکڑنا ہے۔

یہ آپ کے مشاہدے کی صلاحیت کا ایک بہت سادہ امتحان ہے۔

بیشتر افراد دماغ کی وجہ سے اسے پکڑ نہیں پاتے۔

ہمارے دماغ کو معلوم ہوتا ہے کہ اس میں غلطی ہے مگر وہ پہلے اس جانب دیکھتا ہے جس میں غلطی نہیں ہوتی۔

اگر آپ کے لیے جواب دینا مشکل ہو رہا ہے تو جان لیں نمبر 10 میں صفر (0) کی جگہ او (O) کو لکھا گیا ہے۔

Ansa Awais

Content Writer