سٹی 42: نیو اوریگا سنٹر کے تاجروں نے شڑڈاون ہڑتال اور احتجاجی مظاہرے کردیے ۔
نیو اوریگا سنٹر کے تاجروں نے کاروباری سرگرمیاں معطل کردیں۔نیو اوریگا سنٹر کے تاجروں نے پلازہ انتظامیہ کیخلاف نعرے بازی کی ۔ تاجروں نے پلازہ انتظامیہ پر تجاوزات کرانے کا الزام لگا دیا ۔
تاجروں نے کہا پلازہ انتظامیہ 95 فیصد پلازہ سیل کر گئی ہے،پلازہ انتظامیہ ،پلازے کے سامنے تجاوزات کرانے میں ملوث ہے ۔ڈی سی لاہور معاملے کا نوٹس لیں۔
ملک کامران ،دانش عرفان حسین ،خرم شہزاد ،رانا نوید ،چودھری سبحان ،اسد علی ،شانی خاں ،محمد سعد ،محمد عاطف ،امان لالہ ،نعمان اور دیگر احتجاج میں شریک تھے ۔
Stay tuned with 24 News HD Android App