ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی پلے آف مرحلے میں رسائی

پی ایس ایل: ملتان سلطانز کی پلے آف مرحلے میں رسائی
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی 42 : پشاور زلمی کے بعد ملتان سلطانز نے بھی پی ایس ایل الیون کے پلے آف مرحلے کے لیے کوالیفائی کر لیا۔

  پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ ٹو ٹیموں نے اپنی پوزیشن مستحکم کر لی ہے، جبکہ بقیہ دو نشستوں کے لیے دیگر ٹیموں کے درمیان مقابلہ تیز ہو گیا ہے۔

 ملتان سلطانز اب تک کھیلے گئے اپنے 9 میچوں میں سے 6 میں کامیابی حاصل کر کے 12 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے نمبر پر موجود ہے۔

  جبکہ پشاور زلمی کی ٹیم ناقابل شکست رہتے ہوئے 9 میچوں میں 17 پوائنٹس کے ساتھ پہلے نمبر پر براجمان ہے۔