سونے کی قیمت میں اس ہفتے کمی  ہو گئی

Gold Price Update, Gold Price increased in Pakistan, City42
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42: شہر کے صرافہ بازاروں میں حالیہ کاروباری ہفتے کے دوران سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان  دیکھنے میں آ رہا ہے۔ 

بدھ کے روز سونا 800 روپے فی تولہ مزید سستا ہوگیا ۔

خالص 24 قیراط فی تولہ سونا 2 لاکھ 36 ہزار روپے فی تولہ ہوگیا 

 22 قیراط سونا 2 لاکھ 16 ہزار 333 روپے  فی تولہ ہوگیا۔

 21 قیراط  سونے کی قیمت 2 لاکھ 6 ہزار 500 روپےفی تولہ رہی ۔

10 گرام چاندی کی قیمت 10 روپے کمی سے 2 ہزار 690 روپے رہی۔