اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا

اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی: ہزار پوائنٹس کا اضافہ، انڈیکس پہلی بار 72 ہزار کی سطح عبور کرگیا
سورس: google
Stay tuned with 24 News HD Android App
Get it on Google Play

سٹی42 : سٹاک مارکیٹ میں100 انڈیکس نے ایک اور تاریخ رقم کر لی،71 ہزار کی نفسیاتی حد بھی عبور کرگیا۔

 کاروباری ہفتے کے تیسرے روز سٹاک مارکیٹ کا آغاز مثبت زون میں ہوا، سٹاک مارکیٹ میں629 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 71 ہزار 989 پوائنٹس کی سطح پر  آ گیا۔

 دوسری جانب ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافے کا سلسلہ جاری ہے، آج بھی کاروباری دن کے آغاز پر انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 12 پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد انٹر بینک میں ڈالر 278 روپے 50 پیسے پر فروخت ہو رہا ہے۔ 


 

Ansa Awais

Content Writer