سٹی 42: لیفٹیننٹ جنرل ر نعمان محمود مکہ جوائنٹ ڈیفنس ایگریمنٹ کے پہلے سیکریٹری جنرل مقرر ہوگئے ۔
حکومت پاکستان نے لیفٹیننٹ جنرل نعمان محمود کو مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا پہلا سیکرٹری جنرل مقرر کر دیا۔
سیکرٹری جنرل کے طور پر لیفٹننٹ جنرل ریٹائرڈ نمان محمود اتحاد کے جنرل سیکرٹریٹ کی سربراہی کریں گے۔
مکہ مشترکہ دفاعی معاہدے کا سیکرٹیریٹ ریاض میں قائم کیا جا رہا ہے